وائیس فار مسنگ پرسن کے چیئر مین کی غلط بیانی نے مسنگ پرسنز کا بھانڈا پھوڑ دیا
بیس ہزار افراد سے اب صرف ۶۰ افراد کی لسٹ سپریم کورٹ کو دی ہے
کراچی سے گرفتار افراد مسنگ پرنز کی لسٹ میں ہیں
کراچی(بیورو رپورٹ صدائے غازی)وائیس فار مسنگ پرسنز کے چیئر مین کی غلط بیانی نے مسنگ پرسنز کا بھانڈا پھوڑ دیا بیس ہزار افراد کا ڈھنڈورا پیتنے والے وائیس فار مسنگ پرسنز جو کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی طرف سے مہیا کردہ فنڈز سے پاکستانی افواج کے خلاف سرگرم عمل ہے کا کہنا ہے کہ کراچی میں بی ایل کے گرفتار افراد گمشدہ افراد کی لست میں پہلے سے موجود ہیں یہ کیسا عمل ہے کہ جو بھی دہشتگرد مقبابلے میں مارا جائے یا گرفتار کیا جائے تو وہ پہلے سے ہی گمشدہ افراد کی لسٹ میں شامل ہوتے ہیں ۔ بلوچ لبریشن آرمی کی ایک نئی حکمت عملی کے تحت یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بی ایل اے کی ٹاپ لیڈر شپ کے تما کماندرز کی لسٹ پہلے سے ہی گمشدہ افراد کی فہرست مین شامل کی جاتی ہے اور بعد مین اگر کوئی کاروائی کرتے ہوئے پکڑا بھی جائے تو عدالتوں میں اسے بیگناہ قرار دینے کے لیئے جتن کیئے جاتے ہیں ۔ وائیس فار مسنگ پرسنز
کا اصلی چہرہ اب عوام کے سامنے آگیا ہے
This is the statement voice for missing persons an organization working on missing persons of Baluchistan .you can see their previous statements which were given by them in print and electronic media they were claiming that there are twenty thousand missing persons from Baluchistan but now their face is exposed and they themselves told to media that only list of 60 persons have been given to supreme court of Pakistan .
The chairman of VFMP has told to media today that the two persons arrested by CID were missing persons and were included in the list of missing persons .

It is very important factor that BLA is militant organization foreign funded and they have used this organization as weapon on media channels to get the sympathies and BLA COMMANDERS now issue their names in missing persons when they are arrested this organization comes on media and start crying .In this game many BLA persons are released by the supreme court which is questionable
No comments:
Post a Comment