Saturday 12 May 2012

FACTS ABOUT MISSING PERSONS PLEASE READ THIS TRUE STORY

When
they were crying that our lovers were abducted by Pak Armed forces.They ever quoted 
the names of frontier corps intelligence agencies and government organizations.Now we have got from an on-line newspaper some photographs of missing persons they should come on media and explain it becuase the civil society and civilized world is asking that why this propagation was createdd and made by the so-called fake-liberals we ask them that can they explain about DR DIN MUHAMMAD, disappearance that he is sitting with Dr Allah nazar Baloch and can they say about the disappearance of Mr Iltaf Baloch that he is in India and his clear photograph is being pasted can they explain these three guys who were according their sayings disappeared and are available in the militant camp of bla blf ?
we  request to our media before quoting any name we should realize that is any one spoiling the name of our country with a plan which is we think started from hostile countries and is the part of the campaign to destabilize our country


اکثر گمشدہ افراد بی ایل ایف اور بی ایل اے کے ٹریننگ کیمپوں میں دیکھے گئے ہیں 


صدائے غازی کی تحقیاتی رپورٹ کئی گمشدہ افراد کی تصاویر آپ اسی روزنامے مین دیکھ سکتے ہیں 
اداروں سے نوٹس لینے کی اپیل 
کراچی(بیورو رپورٹ) اکثر گمشدہ افراد نے بی ایل ایف اور بی ایل ایت کے ٹریننگ کیمپون مین ڈیرے ڈال دیئے اگر مارے جائیں تو بھی اچھا نام کہ انہین ھکومت نے ماردیا اور اگر مارین تو بھی ھکومت بدنام کہ ھکومت نے ایک اور گمشدہ فرد کو ماردیا بلکل سی آئی اے کے طرز پہ کام کرنیوالی دشمن کی تنطیموں نے اب نیا وطیرہ اپنا لیا ہے اور انکی پشت پہ کام کرنیوالی تنطیم جسے ماہانہ بھارت سے لاکھوں ڈالرز پاکستان کو بدنام کرنی کے لیئے مل رہے ہیں پروپیگیندہ کرتے ہوئے تھکتی ہی نہین ۔ ہم نے کچھ خفیہ تصاویر لی ہین جن میں کئی 
نوجوان اور گمشدہ افراد بی یل ایف کے کمانڈر وں کے ساتھ محو گفتگو ہیں جنہین تنظیم برائے گمشدہ افراد نے گمشدہ افراد کی لسٹ مین دالا ہوا ہے ھکومت اگر ایکشن نہین لے سکتی تو کم از کم ان تصاویر کو دیکھ لے تاکہ دنیا کی آنکھوں مین دھول جھنکنے والی تنطیمون کے پروپیگنڈے کا جواب دیا جاسکے کیون کہ عرصہ دراز سے کسی نے کوشش نہین کی کہ اصل معاملہ کیا ہے اور کون یہ کروارہا ہے ۔واضع رہے کہ گمشدہ افرا اکثر و بیشتر ٹارگٹ کلنگ میں مصروف نظر آتے ہیں اگر مارے جائیں تو پاک فوج کے اداروں پہ الزام لگار انہین میڈیا یہ ظاہر کردیا جاتا ہے کہ یہ لوگ گمشدہ افراد تھے بڑے افسوس سے کہنا پرتا ہے کہ یہ سب کچھ دیکھنے کی کسی کی ہمت نہیں 

DR DIN MUHAMMAD WITH DR ALLAH NAZAR IN MASHKY BUT IN THE LIST OF MISSING PERSONS 
Waseem Baluch and his three companions in BLA camp but in the list of missing persons 

ILTAF BALUCH IN INDIA WITH RAW TRAINERS BUT IN THE LIST OF MISSING PERSONS

لشکر بلوچستان ایک دہشتگرد تنطیم جو کہ ایم آئی سکس کے لیئے کام کرتی ہے 
جاوید مینگل لندن سے بلوچون کے کشت وخون میں ملوث ہیں صدائے گازی لنڈن کی رپورٹ 
لنڈن(بیورو رپورٹ) لشکر بلوچستان جو کہ بلوچستان مین بیگناہ بلوچوں کے قتل مین ملوث ایک دہشتگرد تنظیم ہے جسکے سربراہ جاوید مینگل لنڈن مین بیٹھ کر بلوچوں کے قتل کے احکامات دیتے ہیں ۔ ہمارے نمائیندے کے مطابق جاوید مینگل نے ایم آئی سکس سے خضدار کے ملھقہ علقے برطانیہ کو دو سو سال لیز پہ دینے وہان سے اعالیی قسم کے بچھو کی نسل کو ایکسپورٹ کرنے کا معاہدہ کیا ہے ۔ جبکہ خضدار کرچی شاہرہ پر ٹرکون کی لوت مار اغوا برائے تاوان مین بھی لشکر بلوچستان ملوث ہے اور بلوچ نوجوانوں کو اگوا کرکے قتل کرنا بھی انکا 
دھندہ ہے ۔ ھال ہی مین لنڈن مین ایک خفیہ میتنگ مین جاوید مینگل نے ایم آئی سکس اور اسرائیلی ایجنٹوں سے ملاقاتین کیں جن مین انہون نے پانچ سو بلوچ نوجوانوں کے قتل کا منصوبہ بنا لیا ہے پہلے مرھلے میں بی ایس او آزاد کے تین سو نوجوان قتل کرکے انکی لاشین پھینکی جائین گیں تاکہ نفرت میں اضافہ ہوسکے اس مقصد کے لیے انہوں نے بی این پی مینگل کے ارکان کو سرگرم کرلیا ہے 
JAVED MENGAL IN LONDON AFTER MEETING WITH MI6 AND LASHKR-E-BALOCHISTAN  SONS OF KHAIR BUX MARI ALSO SEEN 

No comments:

Post a Comment